عطیات(Donation)

عطیات براۓ جامع مسجد تھانوی

جامع مسجد تھانوی کے تعمیراتی امور، بجلی و گیس کے بل جات وغیرہ میں تعاون کے لیے آپ اپنی رقم ہمارے دفتر مالیات (Accounts Department) یا مسجد کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کراسکتے ہیں۔

برانچ کا نام
Branch Name
برانچ کوڈ
Branch Code
سوئفٹ کوڈ
Swift Code
اکاؤنٹ نمبر
.Account No
اکاؤنٹ ٹائٹل
Account Title
Allied Bank
Taj Complex, Karachi 0721 ABPAPKKA 0010011408900052 Jama Masjid Thanvi

عطیات براۓ مدرسہ جامعہ احتشامیہ

مدرسہ جامعہ احتشامیہ کے مسافر اور غریب و نادار طلباء کی تعلیم ،خوراک، لباس ، رہائش اور علاج معالجہ میں تعاون کرنے کے لیے آپ اپنی زکوٰۃ، فطرہ ، فدیہ ، عطیہ ، صدقہ و خیرات وغیرہ ہمارے دفتر مالیات (Accounts Department) یا بینک اکاؤنٹ میں جع کراسکتے ہیں۔

برانچ کا نام
Branch Name
برانچ کوڈ
Branch Code
سوئفٹ کوڈ
Swift Code
اکاؤنٹ نمبر
.Account No
اکاؤنٹ ٹائٹل
Account Title
Allied Bank
Taj Complex, Karachi 0721 ABPAPKKA 0010011408900069 Jamia Ehteshamia Jamia Masjid
MCB Bank
Karachi Rimpa Plaza 1149 MUCBPKKA 0000000001231677 Jamia EhtIshamia

عطیات براۓ تجہیزو تکفین

مستحق لوگوں کی تجہیزو تکفین میں تعاون کے لیے آپ اپنی رقم ہمارے دفتر مالیات (Accounts Department) میں جمع کراسکتے ہیں۔